کوئٹہ،چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ایک شخص گر فتار

کوئٹہ:کوئٹہ میں ایف آئی اے سا ئبر کر ائم کی کا روائی چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ایک شخص گر فتار۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی اسٹینڈ پرایف آئی اے سا ئبر کر ائم نے کا روائی کر تے ہو ئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گر فتار کر لیا ملز م ایک نابالغ بچی کی نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر بنا کر اس کی فیملی کو بلیک میل کر رہا تھا ملز م کے خلاف مقد مہ در ج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں