فرانس سے لیے گئے بھارتی رافیل طیاروں کی چینی سرحد کے قریب پروازیں
نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے چینی سرحد کے قریب حال ہی میں فرانس سے لیے گے نئے جنگی طیاروں کی آزمائشی پرواز کی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایک سینئر اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ رافیل جنگی طیاروں نے لداخ سمیت ہمارے آپریشنل علاقوں میں آزمائشی پروازیں کیں
Load/Hide Comments


