کوروناوائرس،ماہی گیروں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد

اوتھل, حکومت بلوچستان نے کوروناوائرس کے پیش نظر ماہی گیروں کو سمندر میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی،پابندی 15روز کیلئے لگائی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں اور پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان بھر میں ماہی گیروں کے سمندر میں جانے پرپابندی لگادی گئی اس حوالے سے بتایا جاتاہے کہ یہ پابندی 15دنوں کیلئے عائدکی گئی ہے اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز بلوچستان حکومت کے اس حکم نامے پر عملدرآمد کرانے کرانے کیلئے متحرک ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں