قلات، پندران اور منگچر سے دو بچے لاپتہ
قلات؛قلات کے یونین کونسل پندران کے رہائشی 12 سالہ بچہ ثنااللہ ولد قاضی عبداللہ لاپتہ ہوگیا۔ بچہ براہوئی زبان بولتا ہے۔ گھر سے 17اگست 2020 نکلا ہے جوکہ تاحال لاپتہ ہے۔کسی کو بھی ملے و اس نمبر پر 03332356004 رابطہ کرے یا قریبی پولیس اسٹیشن میں اطلاع دیں۔علاوہ ازیں جوہان کراس منگچر کے قریب آٹھ سالہ بچہ نذیر احمد ولد شیر محمد سکنہ نیمرغ جوکہ نیلے رنگ کا کپڑا پہننا ہوا ہے جو کہ لاپتہ ہوگیا ہے جبکہ مدرسے کا طالبعلم بتایا جاتا ہے۔ جس کے بارے میں معلومات ہو تو قریبی پولیس اسٹیشن، قلات یا منگچر لیویز تھانے پر اطلاع دیں۔
Load/Hide Comments


