کراچی تا کوئٹہ تا چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں اپ گریڈ کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے کراچی تا کوئٹہ تا چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں اپ گریڈ کی اصولی منظوری دیدی۔کراچی تا کوئٹہ تا چمن شاہراہ کی اپ گریڈیشن کیلئے کنسلٹنٹ تقرری کیلئے اشتہار دیدیا گیا۔بلوچستان کی 790 کلومیٹر طویل شاہراہ ابتر حالت میں ہونے کے باعث زیادہ حادثات ہوتے ہیں۔ماضی میں نظرانداز کئے گئے لوگوں پر مکمل توجہ مرکوز کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں