عالمی سروےمیں براک اوباما مشہور شخصیات میں پہلے نمبر پر

کراچی: دنیا کے 42 ملکوں میں کرائے گئے سروے میں سابق صدر براک اوباما جبکہ خواتین میں ان کہ اہلیہ مشیل ابامہ ہیں۔
موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 ویں نمبر پر رہے گزشتہ سال وہ ایک نمبر آگے تھے۔یو گوو نامی ادارے کی طرف سے دیئے گئے 20 مرد اور 20 خواتین کے بارے میں پوچھا گیا تھا، گزشتہ سال براک ابامہ دوسرے نمبر رہے تھے۔سروے میں روسی صدر پوٹن 12ویں نمبر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں