معروف پاکستانی اداکارکورونا کے باعث دنیا سے چل بسے

پاکستان کے سینئر و لیجنڈری اداکار مرزا شاہی انتقال کرگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مرزا شاہی کو کچھ عرصہ قبل ہی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ذرائع کے مطابق مرزا شاہی کئی روز سے سول اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں