پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی کے کنونئر احسن اقبال ہونگے
اسلام آباد : پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی کے کنونئر احسن اقبال ہونگے ۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر اعظم مراجہ پرویز اشرف، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سینیٹر غفور حیدری اور جے یو آئی (ف) کے اکرم درانی کے علاوہ عثمان کاکڑ،جہانزیب جمالدینی،میاں افتخار بھی سٹیرنگ کمیٹی میں شامل ہونگے ۔
Load/Hide Comments