سعودی عرب، دادی پوتی کو بچاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

ریاض: سعودی عرب کے شہر سکاکا میں دادی اپنی پوتی کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی خاتون سارہ العلیمی کی پوتی اپنی دوستوں کے ہمراہ گیسٹ ہاؤس کے سوئمنگ پول میں تیراکی میں مصروف تھی۔تیراکی کے دوران جب دادی نے اسے سوئمنگ پول کے گہرے حصے میں اپنے ہوش و حواس کھوتے ہوئے دیکھا تو فوراً ہی انہوں نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگادی

اپنا تبصرہ بھیجیں