نواف الجبر الصباح کویت کے نئے امیر ہوں گے
تفصیلات کے مطابق کویت کے امیر کی چل بسنے کے بعد ان کی جگہ کویت کے ڈپٹی امیر نواف الجبر الصباح کویت کے نئے امیر منتخب ہو جائیں گے، کویت کے شیخ کی بیماری کے بعد امیر کے بہت سے اختیارات کا وہ پہلے سے ہی استعمال کر رہے تھے،
Load/Hide Comments


