کوئٹہ، چو روں کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں چو روں کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے کا سی روڈ پر چو ری کے دوران مز احمت پر چوروں کی فا ئر نگ سے رحیم نا می شخص جاں بحق جبکہ کریم زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں