کوئٹہ،مو ٹرسا ئیکل سے گر کرایک شخص جاں بحق، 2زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث مو ٹر سا ئیکل سے گر کرایک شخص جاں بحق 2راہگیرزخمی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی میں تیز رفتار ی کے با عث مو ٹر سا ئیکل سے گر کر اعتبار خان جاں بحق جبکہ دو راہگیر زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


