حب،جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ، شہریوں نے ملزم کودھرلیا

حب :حب شہر میں کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا ایک اور واقعی چیزل آباد میں درندہ صفت شخص نے گلی سے گذرنے والی13 سالہ بچی کو پکڑ کر مکان میں لےجاکر اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیاپولیس کے مطابق ملزم گل جان اور متاثرہ بچی کو طبی معائنہ کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں