ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ معطل

لندن ۛ؛کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئرکو معطل کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے اسکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لیا۔ معطل رکن پارلیمنٹ نے اپنے عمل پر معافی مانگ لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں