بیگم صفدر کے ٹوئٹر پر 80 فیصد جعلی فالورز ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لاکھوں جعلی فالورز اچنبھے کی بات نہیں، ان کے تقریباً 5اعشاریہ5 ملین فالوورز میں سے 80 فیصد جعلی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ساڑھے 5 ملین میں سے تقریباً 5 اعشاریہ 19 ملین فالوورز نے کبھی بیگم صفدر اعوان کے کسی ٹوئٹ کو لائیک نہیں کیا، ان کے فالوورز میں سے 2اعشاریہ37 ملین ڈیڈ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں