لورالائی ‘غزگی مہاجر کیمپ کے مضافاتی علاقے لونی آباد سے دو بم برآمد

لورالائی ‘غزگی مہاجر کیمپ کے مضافاتی علاقے لونی آباد سے دو بم برآمدضلعی پولیس کے مطابق لورل کے علاقے غزگی مہاجر کیمپ کے مضافاتی علاقے لونی آباد سے دو بم برآمد ہو گءے سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار اطلاع ملنے پر فوری طور پر پہنچ گئے ایس ایس پی لورالائی سجاد حیدر ترین کا کہنا ہے کہ بموں کا وزن آٹھ سے دس کلوگرام ہے ‘ مزید تحقیقات جاری ہے ‘

اپنا تبصرہ بھیجیں