حب،وندر سے دو افراد کی لاشیں برآمد

حب: وندر اور حب سے دو افراد کی لاشیں برآمد لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں شناخت نہ ہوسکی حب میں دارو ہوٹل کے قریب پانی کے جوہر میں ڈوب کر ایک جاں بحق جبکہ دوسری لاش وندر کے علاؤہ باندیکہ کے ایک زرعی فارم سے کمبل میں لپٹی رسیوں سے بندھی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق دونوں کی ابھی تک شناخت نہ ہوسکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں