بلوچستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 76 ہو گئی

بلوچستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 76 ہو گئی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے ٹویٹ پیغام میں تمام کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں پی سی ایس آر قرنطینہ سینٹر میں مقیم 353 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے مجموعی طورپر 60 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اس طرح کوئٹہ میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 16 سے بڑھ کر 76 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں