گھریلو جھگڑا،برطانوی وزیراعظم کے والد نے اپنی بیگم کی ناک توڑ دی

لندن;برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی زندگی کے بارے میں برطانوی صحافی ٹام بوور کی کتاب دی گیمبلر میں ایک واقعے کا انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق ایک بار شدید نوعیت کے گھریلو جھگڑے کے دوران بورس جانسن کے والد اسٹینلے جانسن نے اپنی اہلیہ شارلوٹ پر تشدد کرتے ہوئے ان کی ناک توڑ ڈالی تھی۔ اس کے سبب شارلوٹ کو فوری طور پر ہسپتال پہنچانے کی ضرورت پیش آئی جب کہ ان کی ناک سے مسلسل خون بہہ رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں