مند سے لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب
مند(نامہ نگار)مند سے 4ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب، ذرائع کے مطابق مند سے 4مہینہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان انیس ولد گہرام ساکن بلوچ آباد مند گزشتہ روز بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیاہے ، ان کی بازیابی پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Load/Hide Comments


