سینئر افسران کی بے حسی کا شکوہ کرنے والے ایک اور بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل

https://twitter.com/ashoswai/status/1314570028260319232?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1314570028260319232%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.dawnnews.tv%2Fnews%2F1143966

بھارتی فوجیوں کی جانب سے حکومت کی کرپشن اور فوجی افسران کے امیتازی سلوک کی ویڈیوز کا سلسلہ بہت پرانا ہے تاہم حال ہی میں وائرل ہونے والی نئی ویڈیو میں بھارتی فوجیوں نے سرکار اور افسران کے لیے ‘خود کو قربانی’ کا بکرا قرار دے دیا۔

سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی میں پیس اینڈ کونفلیکٹ ریسرچ کے پروفیسر اشوک سوائن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں بھارتی فوجیوں کو شکوہ کرتے سنا جا سکتا ہے کہ ‘انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں شمولیت کے لیے بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کے بجائے عام گاڑی دے کر فوجی افسران ہماری زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہیں’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں