تہران کے میٹرو اسٹیشن میںآتش زدگی ، تاحکم ثانی بند

تہران:ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں میٹرو ٹرین کے ایک اسٹیشن پر آگ لگ گئی ہے۔اس واقعہ کے اس میٹرو اسٹیشن کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی نے آتش زدگی کے ہفتے کے روز اس واقعہ کی اطلاع دی اور بتایا کہ اس میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں