کورونا وائرس ایران کو پابندیوں سے نہیں بچا سکتا، امریکہ

واشنگٹن، امریکہ نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس ایران کو پابندیوں سے نہیں بچاسکتا اور اس پر رواں ہفتے مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ایک اعلامیے کے مطابق امریکہ نے کہا کہ ایران پرپابندیوں کابنیادی ضرورت کیسامان سے کوئی تعلق نہیں۔ایران نے امریکی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں