سعودی حکومت کی روضہ رسول زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان

ریاض :سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایاکہ دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں