پولیس کارکنوں کو پکڑنیکے عمران نیازی کے غیر قانونی آئینی احکامات ماننے سے انکار کر ے،نوازشریف

ا سلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن ) اورپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کارکنوں کو پکڑنے، روکنے یا ہراساں کرنے کے عمران نیازی کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں