زرداری تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان بلاول ہائوس
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری تا حال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔بلاول ہائوس کے ترجمان کی جانب سے آصف علی زرداری کے اسپتال سے گھر میں شفٹ ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری ابھی تک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں
Load/Hide Comments


