حب، پک اپ اُلٹنے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی

حب/کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بیلہ کاٹھوڑ کے مقام پر تیز رفتار پک اپ الٹنے کے نتیجے میں تین افراد ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر بیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں