کورونا وائرس،کوئٹہ سے کراچی جا نے والی بو لان میل ٹرین کو ر 25مارچ سے بند کر نے کا فیصلہ

کوئٹہ: کوئٹہ سے کراچی جا نے والی بو لان میل ٹرین کو رونا وئر س کے پھیلا ؤ کے پیش نظر 25مارچ سے بند کر نے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطا بق ریلو ے حکام نے کوئٹہ سے کراچی جا نے والی بو لا ن میل ٹرین کو 25مارچ سے معطل کر نے کا اعلان کر دیا یہ فیصلہ کو رونا وئر س کے پھیلا ؤ کے پیش نظر احتیاطی تدا بیر کے طور پر لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں