کرخ،کار الٹنے کے باعث 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی
خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار M8 روڈ کرخ کے مقام پر کار تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار۔ کار مسوار شخص غلام حیدر ولد علی محمد سکنہ سوراب موقع پر جانبحق جبکہ بشیر احمد ولد شفیع محمد قوم محمد حسنی سکنہ سوراب شدید زخمی۔ کرخ لیویز فورس کے اہلکاروں نے فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے کرخ اسپتال منتقل کردیا لیویز کے مطابق کار میں سوار افراد شہدادکوٹ سے آرہے تھے
Load/Hide Comments


