کراچی،پی ڈی ایم مخالف بینرز بھی لگ گئے،پی ڈی ایم مخالف تحریریں درج

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں راتوں رات پی ڈی ایم مخالف بینرز بھی آویزاں کردیئے گئے،جس میں پی ڈی ایم کو مختلف نام ” پاکستان ڈاکو مومنٹ ” سے تشبیہ دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں