جامعہ بلوچستان میں تنظیمی ایکٹویٹیز اور سرکلز پر پابندی عائد
کوئٹہ :جامعہ بلوچستان میں طلباء تنظیموں کے سرکلز شعوری پروگرامز پر پابندی عائد کردی گئی ہے طلباء کو سٹوڈنٹ پالیٹکس پر پابندی عائد کرکے سیاسی شعور سے دور رکھا جا رہا ہے تاکہ ان کو ذہنی غلام بنا کر ان کے حقوق غصب کیے جاسکےطلباء کو ذہنی غلام بنا کر انکے حقوق غصب کرنے کا کوشش آج سے نہیں کئی سالوں سے جاری ہے جامعہ بلوچستان میں تاریخ پھر سے دہرائی گئی

Load/Hide Comments


