میں سندھ پولیس کے ساتھ ہوں اور آپ؟ بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

کراچی:میں سندھ پولیس کے ساتھ ہوں اور آپ؟ بلاول بھٹو کا ٹوئٹ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سندھ پولیس افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سندھ پولیس کے ساتھ کھڑاہوں اور آپ؟ قبل ازیں بلاول بھٹو سے سندھ پولیس کے افسران نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں