بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیاگیا
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے منگل کواسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے میر نصیب اللہ مری،قادر علی نائل،لیلہ ترین اورحمل کلمتی کو اسمبلی پینل آف چیئرپرسن کیلئے نامزد کیا۔
Load/Hide Comments


