محسن داوڑ کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر روک دیا گیا

کوئٹہ:پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر روک دیا گیااطلاعات کے مطابق محسن داوڑ 25اکتوبر پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے آئے ہیں جنہیں کوئٹہ ائیرپورٹ پر روکا گیا ہے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ ائیر پورٹ روڈ کو بلاک کردیا گیا لہذا ان کو روکنے کے باعث پی ٹی ایم کے رہنمائوں کا ائیرپورٹ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ روڈ بلاک کردیا گیا واضح رہے کہ پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی کو روکا گیا ہے اس سے قبل پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں