شیخ رشید جیسا آدمی فسادی،بربادی اور تباہی کا فارمولہ ہے‘ رانا ثنا اللہ

لاہور:مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ریلوے کو کباڑہ بنادیا ہے،کبھی یہ شخص نیب کا ترجمان بنتا ہے اورکبھی اداروں اور کبھی حکومت کا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی واقعے کے بعد علی بابا اور چالیس چوروں کے ٹولے کی ڈرامے بازی کی حقیقت عیاں ہوگئی ہے،حکومت خود تو متنازعہ ہے،یہ اداروں کو بھی متنازعہ کرنے کی گھناؤنی سازش کررہی ہے،شیخ رشید جیسا آدمی فسادی،بربادی اور تباہی کا فارمولہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں