پشاور مدرسہ میں دھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے: مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جن ماؤں کی گود اجڑ گئی ان کے دکھ کا تصور ممکن نہیں، پشاور مدرسہ میں دھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، اللہ تعالیٰ شہدا کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
Load/Hide Comments


