کورونا وائرس، بلوچستان حکومت کے پاس صرف 80ٹیسٹنگ کٹس رہ گئیں

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کو کورونا وائرس کی ٹیسٹ کٹس میں کمی کا سامنا نئی کٹس نہ ملنے کی وجہ سے ٹیسٹس کی تعدادکم ہوگئی، تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے پاس اس وقت کوروناوائرس کی صرف 80ٹیسٹ کٹس باقی رہ گئی ہیں جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو ٹیسٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ھ رہا ہے،ٹیسٹ کٹس کی کم دور ہونے تک حکومت کی جانب سے صرف واضح علامات رکھنے والے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں