کوئٹہ،ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے فقیر محمد روڈ پر ٹر یکٹر کی ٹکر سے عر فا ن علی شاہ نا می شخص جاں بحق ہو گیا پولیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں