سندھ حکومت کا صوبے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی:کرونا وائرس کی روک تھام روکنے کے لیے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پورے سندھ کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی نے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سول و عسکری قیادت کو اعتماد میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر کرونا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، مجموعی تعداد 734ہوچکی ہے اور سندھ سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں