مستونگ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3افراد زخمی

مستونگ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں موٹرسائیکل سے گر کر بچے اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزمستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل کے ٹائر میں چار پھنسنے سے موٹرسائیکل سے گر کر بچے اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں