کوئٹہ جلسہ‘اخترمینگل کے دبئی کے نمبرکے باعث نوازشریف وبلاول کاخطاب ممکن ہوا
کوئٹہ جلسہ‘اخترمینگل کے دبئی کے نمبرکے باعث نوازشریف وبلاول کاخطاب ممکن ہوا‘تفصیلات کے مطابق 25اکتوبرکو کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ میں نوازشریف اور بلاول بھٹوزرداری ویڈیولنک خطاب سرداراخترمینگل کے دبئی کے موبائل نمبرکے باعث ممکن ہوا،خیال رہے کہ پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسہ کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل تھی،واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بی این پی کے سربراہ سرداراخترمینگل نے کہاکہ ہم نے بھی زندگی یہاں گزاری ہے ہمیں بھی پتہ تھا کہ یہ لوگ ایسی حرکتیں کرسکتے ہیں اور ہمارے پاس متبادل نظام موجود تھا
Load/Hide Comments


