خضدار،ٹوڈی کار اور ویگن میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار(نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرحادثہ باغبانہ کے قریب ٹو ڈی کار اور ویگن میں تصادم ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں