آئی جی سندھ الزامات پرکورٹ آف انکوائری رپورٹ جاری، زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

راولپنڈی: آئی جی سندھ سے متعلق واقعہ کے ذمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر کراچی واقعہ کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق واقعہ کے زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی واقعہ کے زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی سندھ کے الزامات پر کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں