گندم کی امدادی قیمت 1650روپے رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت 1650روپے رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں گندم کی امدادای قیمت سے متعلق بحث کی گئی،وفاقی کابینہ نے گندم کی امدادای قیمت 1650 روپے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے (آج)بدھ کو کورونا کی صورت حال پر اجلاس طلب کر لیا،کابینہ نے ایجنڈے میں شامل متعدد نکات کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی معاشی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی
Load/Hide Comments


