اداکارہ ریما نے جوبائیڈن سے اُمید لگالی

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے امریکا میں مقیم اداکارہ ریما نے امریکا کے نومنتخب وزیر اعظم جوبائیڈن سے توقعات وابستہ کرلیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کا قول لکھا کہ ’ تقریبا تمام مرد مشکلات کا سامنا کرسکتے ہیں لیکن اگر آپ کسی آدمی کا کردار جانچنا چاہتے ہیں تو اسے طاقت دے دیں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں