سونیا حسین نے خوش رہنے کا طریقہ بتا دیا

منفرد کردار نبھانے کے حوالے سے مشہور ادکارہ سونیا حسین نے اپنے مداحوں کو اچھی صحت اور خوش رہنے کا طریقہ بتا دیا اور ’خودی‘ کو سمجھنے کا درس بھی دے دیا۔

سونیا حسین نے مداحوں کیلئے انسٹاگرام پر لکھا کہ تنہا رہیں، اکیلے کھائیں، اکیلے سوئیں اور اکیلے سیر و تفریح کریں۔سونیا کا ماننا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ ہم کچھ عرصے میں اپنے معمولات سے الگ ہوجائیں اور کچھ وقت تنہا گزاریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں