سوشل میڈیا پر مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سطان ’اسرا بلگیچ‘ کے مشابہہ نظرآئیں۔مریم نواز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران بدھ کے روز جو لباس پہنی ہوئی تھیں، اس میں وہ ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان سے ملتی جلتی نظرآرہی تھیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنی انتخابی مہم کے دوران گلگت بلتستان کے روایتی لباس میں نظرآرہی ہیں، جبکہآج انہوں نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، اس کے علاوہ مریم نواز اسکارف کے اوپر قبائلی علاقے کی روایتی ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔مریم نوا ز کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہیں، جس میں صارفین ان کی تصاویر کو حلیمہ سلطان سے تشبیہہ دے رہے ہیں
Load/Hide Comments


