ریکوڈک کیس میں ایک اور ملزم کی ضمانت منظور
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے ریکوڈک کیس میں سابق جنرل منیجر کے ضمانت کی درخواست منظورکرلی،:حیب اللہ بلوچ سا بق جنرل مینجر بی ڈی اے کا نام ریکوڈک ریفرنس میں شامل ہے۔معززبینچ نے عبوری ضمانت کی درخواست منظورکرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردی۔کیس کی سماعت جسٹس نعیم افغان اور جسٹس ظہیر کاکٹر پر مشتمل بنج نے کی۔ملزم کے طرف سے ایڈووکیٹ ایمل کاکٹر اور ایڈووکیٹ غلام عباس منڈوق نے کیس کی پیروی کی۔
Load/Hide Comments


