خاتون کو تھپڑ مارنے والا پی ٹی آئی رہنما خواتین کے تحفظ کے ادارے میں ہی تعینات

لاہور : خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو خواتین کے تحفظ کے ادارے میں ہی تعینات کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نوید اسلم کو خواتین کے تحفظ کے ادارے میں تعینات کر دیا گیا ہے۔انہیں پاکستان پوسٹ کی خاتون افسر کو تھپڑ مارنے کے کیس میں ضمانت پر رہائی ملی تھی، اب انہیں پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر بنایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں