انتخابات شفاف قرار دینے پر ٹرمپ نے ڈائریکٹر ہوم لینڈ سائبر سیکیورٹی کو برطرف کر دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کو شفاف ترین قرار دینے پر ڈائریکٹر ہوم لینڈ سائبر سیکیورٹی اینڈ انفرا اسٹرکچر کرسٹوفر کربز کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات کے دوران سائبر سیکیورٹی کے معاملات دیکھنے والے افسر کرسٹوفر کربز کو برطرف کرنے کا حکم سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں